خود فکری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اپنے آپ غورفکر کرنے کا عمل، اپنی ذات کے بارے میں تحقیق و تجسّس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اپنے آپ غورفکر کرنے کا عمل، اپنی ذات کے بارے میں تحقیق و تجسّس۔